اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
لاہور اورنج لائن ٹرین کے ٹرائل کی دھوم دھام سے تیاریاں تاہم وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھرشرکت سے معذرت کرلی، وزیر ٹرانسپورٹ ٹرائل کی تقریب میں شریک ہوں گے، مسلم لیگ ن نے بھی روٹ پر جشن منانے کا اعلان کر رکھا ہے‘وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب کو ایک بار پھر اسلام آباد بلا لیا۔
وزیراعلی کی مصروفیات، مسلم لیگ ن کی جشن کی کال یا معاملہ کچھ اور، وزیراعلی عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی ٹرائل کی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی۔ 10 دسمبر کو وزیراعلی نے پنجاب کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کر رکھا ہے۔صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی آزمائشی ٹرائل کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ 2 روز قبل وزیراعلی نے اورنج ٹرین کے آزمائشی ٹرائل کی تقریب میں شرکت کا اعلان کیا تھا۔اہم خبریں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گیلاہور: اورنج لائن ٹرین 10 دسمبر سے آزمائشی طور پر چلے گی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »