اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آگئی، تاہم نالہ لئی میں سیلابی صورتحال کا دشہ ہے۔ ادھر کراچی میں بھی بوندا باندی ہوئی آج سے مون سون کا تیسرا سپیل شروع ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی بارش کی توقع ہے۔ آج جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35، سری نگر میں 32 اور لیہ میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، معروف گیم 'پب جی' پر پابندی ختماسلام آبادہائی کورٹ نے مقبول ترین آن لائن گیم پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی اور کہا پی ٹی اے پب جی گیم کے حوالے سے ایک ہفتے میں فیصلہ کرے، پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم کو بند کیاگیا تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PUBG IHC
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، معروف گیم ‘پب جی’ پر پابندی ختماسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، معروف گیم ‘پب جی’ پر پابندی ختم Read News Islamabad HighCourt PUBG Game BanLifted pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسلام آباد: فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیرقانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہےاسلام آباد: فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وزیرقانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے Read News Islamabad FaroghNaseem Rejoin Federal Cabinet Law Minister Tomorrow PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم، پب جی گیم بحال کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ معروف گیم ‘پب جی’ پر پابندی ختماسلام آبادہائی کورٹ نے مقبول ترین آن لائن گیم پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی اور کہا پی ٹی اے پب جی گیم کے حوالے سے ایک ہفتے میں فیصلہ کرے، پی ٹی اے کی جانب سے پب
مزید پڑھ »
راولپنڈی اسلام آبادسمیت گردونواح میں بارش،موسم خوشگوارراولپنڈی اسلام آبادسمیت گردونواح میں بارش،موسم خوشگوار SamaaTV
مزید پڑھ »