آن لائن گیم پب جی:اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنادیا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: آن لائن گیم پب جی کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گیم بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا پی ٹی اے پب جی گیم کو فوری کھول دے۔ خیال رہے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی اے نے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی میں 9 جولائی کو کی گئی تفصیلی سماعت کے بعد کیا۔
پی ٹی اے نے پب جی کی انتظامیہ سے پب جی کے سیشنز، پاکستان میں استعمال کنندگان کی تعداد اور کمپنی کی طرف سے نافذ کردہ کنٹرولز کی تفصیلات طلب کی تھیں تاہم پب جی کی طرف سے جواب موصول نہیں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب سیل کرنے کا حکمتحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ طاقتور اور کمزور کے لئے الگ رویہ ناقابل برداشت ہے، قوانین پر عمل نا کرنے کے ذمہ دار سی ڈی اے چیئرمین اور بورڈ ممبران ہیں، کیوں نا سی ڈی اے چیئرمین اور بورڈ ممبران کے خلاف کارروائی کی جائے ۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کا صادق آباد واقعے کا نوٹس،رپورٹ طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول ڈیم کے کنارے پاکستان نیوی سیلنگ کلب سیل کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاحوزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس میں دس ہزار بھرتیاں کرنے کا اعلان، موبائل ایپ کا افتتاح UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی استدعا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: جج نے شہباز شریف کا کیس سننے سے معذرت کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »