بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش سے جل تھل ہوگیا جبکہ گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد موسلا دھار بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔ کراچی میں سپرہائی وے پر مویشی منڈی میں بھی بارش ہوئی تو جانوروں کی خریداروں کےلیے آئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ راول پنڈی میں نالہ لئی میں درمیانے درجے کاسیلاب آتے ہی رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
موسم کی خرابی کے باعث اسلام آبادسے کراچی آنیوالی 2پروازوں کا رخ موڈ دیا گیا۔ ایک پرواز کو نوابشاہ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا جبکہ دوسری کو واپس اسلام آباد بھیج دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی
مزید پڑھ »
راولپنڈی اسلام آبادسمیت گردونواح میں بارش،موسم خوشگوارراولپنڈی اسلام آبادسمیت گردونواح میں بارش،موسم خوشگوار SamaaTV
مزید پڑھ »
مغربی اور مشرقی جاپان میں شدید بارش متوقع محکمہ موسمیاتمغربی اور مشرقی جاپان میں شدید بارش متوقع، محکمہ موسمیات WeatherUpdates WeatherForecast Japan Rain TorrentialRains HeavyRainfall JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »
بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
مزید پڑھ »