اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز اساتذہ کو فوری تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز اساتذہ کو فوری تنخواہیں ادا کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجزاساتذہ کوفوری تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی مستقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کی ۔ تین ہفتوں کی مہلت دینے کی استدعا کی تو جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ 4ہفتے دے رہے ہیں اس کے بعد کوئی جوازپیش نہیں ہونا چاہیئے،عدالتی حکم کے باوجود کیا اب بھی ڈیلی ویجزپربھرتی کر رہے ہیں؟ اگر اب بھی بھرتی ہوئی تو ذمہ دار وزارت تعلیمات ہوگی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 17 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn Newsلاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:07:17