اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے Toshakhana Case IHC Hears NawazSharif Petition Raises Question Bail pmln_org HighCourt Islamabad
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں مفرور قرار دینے کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا نواز شریف کی دو اپیلیں زیر التوا ہے۔ 8 ہفتے کی ضمانت کا کیا سٹیٹس ہے؟ کیا نواز شریف کی وہ ضمانت ختم ہو چکی ہے۔
نمائندہ نواز شریف نے عدالت کو بتایا ضمانت قائم ہے۔ پنجاب حکومت کو درخواست دی تھی ابھی آرڈر کاپی موجود نہیں۔ جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بظاہر اس عدالت کے فیصلے کی حد تک ملزم اشتہاری ہو چکا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دی گئی ضمانت غیر موثر ہو چکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »
حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہابل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
والڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت خطرے میں ڈال دیوالڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »