اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی گاڑی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا ئی
اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔—فوٹو: ٹوئٹرذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری کے بیٹے عنزہ طارق کی گاڑی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیاپرویزخٹک نے (ن) لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے لیکن (ن) لیگ کی طرف سے انکارپرپرویزخٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت مجلس عاملہ کااجلاس انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیاجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
مزید پڑھ »