(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا

پاکستان خبریں خبریں

(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پرویزخٹک نے (ن) لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے لیکن (ن) لیگ کی طرف سے انکارپرپرویزخٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا: ذرائع مزید پڑھیے:

پشاور: تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نئی جماعت کے فیصلے سے قبل پرویزخٹک نے لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے لیکن لیگ کی طرف سے انکارپرپرویزخٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا کے 13 سابق ممبران اسمبلی سے رابطہ کیا تھا، پی ٹی آئی کے 6 سابق ممبران اسمبلی نے پرویز خٹک کےساتھ چلنے سے معذرت کی جس کے بعد انہوں نے نئی جماعت سے متعلق فواد چوہدری سے بھی رابطہ کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خاموشی توڑ دیپرویز خٹک نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خاموشی توڑ دیپرویز خٹک نے سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی نے نظر بندی چیلنج کر دی پنجاب حکومت نے بھی سا بق وزیر اعلیٰ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیاپرویز الٰہی نے نظر بندی چیلنج کر دی پنجاب حکومت نے بھی سا بق وزیر اعلیٰ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا11:35 AM, 17 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:  سابق وزیر اعلیٰ   پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر
مزید پڑھ »

نئی دہلی میں سیلاب متاثرین کیلئے بنایا گیا ریلیف کیمپ بھی ڈوب گیانئی دہلی میں سیلاب متاثرین کیلئے بنایا گیا ریلیف کیمپ بھی ڈوب گیاحکومت کی جانب سے 27 ہزار لوگوں کیلئے 2 ہزار سات سو ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں جہاں لوگوں کو پینے کے پانی اور کھانے کی کمی کا سامنا بھی تھا۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیابلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا افتتاح کر دیا، پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:32:30