اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ الوکیشن رولز 2002 کے ضابطہ 6 (7) کے تحت آئی ایچ سی کے ججوں کو الاٹمنٹ دیے گئے۔ DawnNews Islamabad Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایچ سی ججوں کو بدنام کرنے اور زیر التوا کارروائی کو تعصب کا نشانہ بنانے کی کوشش پر قومی احتساب بیورو کے افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔

اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ الوکیشن رولز 2002 کے ضابطہ 6 کے تحت آئی ایچ سی کے ججوں کو الاٹمنٹ دیے گئے۔ اس میں کہا گیا کہ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسر اس رپورٹ کو خفیہ رکھنے کی کوئی وجہ بتانے میں ناکام رہے ہیں۔نیب کی جانب سے پیش کردہ عدالت میں زیر التوا کارروائی کو تعصب کا نشانہ بنانے کی کوشش میں سنگین سوالات اٹھائے اور تفتیشی افسر وضاحت کرنے میں ناکام رہا۔

اس ضمن میں مزید کہا گیا کہ نیب کی تحریری رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ الاٹمنٹ 25 اگست 2014 کو آئی ایچ سی میں منعقدہ اجلاس کے نتیجے میں کی گئیں اور اگر ایسا ہے تو درخواست گزار کی گرفتاری کس طرح جائز ہوگی؟۔عدالت نے نیب کو ہدایت کی کہ وہ مکمل ریکارڈ کے ساتھ ایک تفصیلی رپورٹ پیش کریں جس میں 25 اگست 2014 کو ہونے والے اجلاس کا روداد شامل ہو۔

آئی ایچ سی کے رجسٹرار کی جانب سے ہاؤسنگ اینڈ ورکس سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں ’ججز / عدلیہ کے افسران کو رہائش کی غیر قانونی الاٹمنٹ‘ کے بارے میں کہا گیا کہ ’چیف جسٹس کے علم میں آگیا ہے کہ ججوں / افسران کو رہائش، الوکیشن رولز 2002، اور سپریم کورٹ آف پاکستان اور ہائی کورٹ کے متعلقہ فیصلوں کی خلاف ورزی کی جارہی ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk Newsکورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد: گھر سے 2 کروڑ مالیت کے ماسک بر آمد، 4 چینی گرفتاراسلام آباد: گھر سے 2 کروڑ مالیت کے ماسک بر آمد، 4 چینی گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرایف سکس میں پولیس نے چھاپا
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پولن الرجی نے بھی سراٹھا لیااسلام آباد میں پولن الرجی نے بھی سراٹھا لیااسلام آباد میں پولن الرجی نےبھی سراٹھا لیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

صدر اردوان کیلئے سیکورٹی انتظامات ،ترک سفارتخانے کا اسلام آباد پولیس سے اظہار تشکرصدر اردوان کیلئے سیکورٹی انتظامات ،ترک سفارتخانے کا اسلام آباد پولیس سے اظہار تشکرصدر اردوان کیلئے سیکورٹی انتظامات ،ترک سفارتخانے کا اسلام آباد پولیس سے اظہار تشکر Islamabad Turkish Ambassador Thanks Police trpresidency TurkeyUrdu RTErdogan rterdogan_ar MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:57:28