کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بیلجیم کا لاک ڈاؤن کا اعلان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

BelgiumLockdown Coronavirus

برسلز: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے بیلجیم نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ یورپی رہنماؤں میں رکن ممالک کی سرحدیں تیس روز کے لیئے بند کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

بیلجیم حکام کے اعلان کے مطابق آج سے پانچ اپریل تک ملک میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ لاک ڈاؤن پر عمل پولیس کرائے گی۔ اگر لوگ گھر میں کام نہیں کرسکتے تو کام کے لیئے اور گھر کا سامان خریدنے یا ڈاکٹر کے پاس جاسکتے ہیں بصورت دیگر گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکام نے مشورہ دیا کہ لوگ اپنے گھروں میں رہیں۔ اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس سے پہلے یورپی وزرائے خارجہ اور رہنماؤں کا اجلاس برسلز میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ بلاک کی تمام سرحدیں تیس روز کیلئے بند کردی جائیں گی۔کسی کو بھی آنے یا جانے نہیں دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا مطالبہکورونا وائرس،سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردواٹلی میں ایک دن کے اندر 349 ہلاکتیں، تعداد 2158 ہوگئی، نیوجرسی میں کرفیو، سعودی عرب میں سرکاری دفاتر بند
مزید پڑھ »

رمیز راجہ کا ایلیکس ہیلز میں کورونا وائرس کا خدشہ - ایکسپریس اردورمیز راجہ کا ایلیکس ہیلز میں کورونا وائرس کا خدشہ - ایکسپریس اردوایلیکس ہیلز کے بارے میں کورونا وائرس کا سننے میں آرہا ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ویکسین کا پہلی بار انسان پر تجربہ کرلیا گیاکورونا وائرس کی ویکسین کا پہلی بار انسان پر تجربہ کرلیا گیاویکسین کا انسان پر تجربہ۔۔۔ نتائج کیا نکلے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COVID2019
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsلاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:09:42