کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا
میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کاکہناہے کہ پنجاب اوربلوچستان سے زمینی راستہ منقطع کیا جائے،سندھ حکومت نے کراچی کیلئے بین الاقوامی پروازیں بھی بند کرنے کی تجویزدیدی۔
واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے ،وفاقی اورصوبائی حکومتوں کا ویڈیو لنک اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا،وزیراعلیٰ سندھ ویڈیو لنک اجلاس میں وفاقی حکومت کو باضابطہ تجویز دیں گے ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت قبل ازیں سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایاہے کہ سندھ میں اس وقت تک کرونا وائرس کے 76 کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے دو صحتیاب ہو گئے ہیں۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کے مزید نتائج سامنے آ گئے ہیں ، تفتان سے آنے والے 50 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں 25 کراچی اور ایک حیدرآباد میں ہے جس کے بعد کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے۔76 میں سے دو افراد کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں تاہم 74 افراد کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے جن کا اعلاج جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کی مددلینے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے راز سے پردہ اٹھادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ لاہور قلندر کا تین کھلاڑیوں سے محروم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوسیمی فائنل سے پہلے لاہور قلندرز کی مینجمنٹ دوسرے غیرملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں ہے
مزید پڑھ »
رسول اللہﷺ نے 1400 سال قبل کورونا جیسی وبا سے نمٹنے کا طریقہ بتایارسول اللہ ﷺ نے وبا سے نمٹنے کیلئے کیا حکم دیا تھا۔۔۔؟ یہان جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خوف ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی ہدایات جاری کر دیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کرتے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سعودی حکومت کی 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل - ایکسپریس اردودونوں ممالک کی ایوی ایشن انڈسٹری نے مزید 72 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی ہے
مزید پڑھ »