وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے راز سے پردہ اٹھادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کی مددلینے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں اینکر شوکت پراچہ سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وہ جلد چین جائیں گے اور چین کے تجربات سے مستفید ہوں گے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ اللہ کرے کہ وہ نوبت نہ آئے، چین سے بھرپور مدد لیں گے، چین کو اپنی ضروریات سے آگاہ کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 28 کیسز کی تصدیق ہوئی، پاکستان میں بہت احتیاط کی ضرورت ہےجبکہ سارک ممالک کے اجلاس میں ڈاکٹر ظفر مرزا پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ'وفاقی کابینہ کی نیت پر شک نہیں کرسکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IHC CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
سعودی حکومت کا کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے ریاست کے لاک ڈاؤن کا عندیہسعودی حکومت نے لاک ڈاؤن کا عندیہ کیوں دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SaudiArabia CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکی صدر کا ملک بھر میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلانامریکا میں قومی ایمرجنسی نافذ، اسٹاک مارکیٹ بدحال۔۔۔ اس بارے میں مزید یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
سندھ: جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکمسندھ: جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم Sindh Prisons CoronaVirus Sprays pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان کا کورنا وائرس پرسارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کی تجویز پیش کی تھی
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد22 ہوگئیاسلام آباد سے کراچی آنے والے شخص میں وائرس کی تصدیق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »