'وفاقی کابینہ کی نیت پر شک نہیں کرسکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IHC CoronaVirusUpdate
اسلام آباد:چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ کورونا وائرس پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے ،امریکانے یورپ کی ساری فلائٹس روک دیں ، وفاقی کابینہ کی نیت پر شک نہیں کرسکتے،عدالت کس طرح کوئی ڈائریکشن دے سکتی ہے ۔
ڈی جی وزارت خارجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کوآگاہ کیا کہ پاکستان چین میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو پیسے بھجوائے گا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کانفرنس، کورونا وائرس ہی کی وجہ سے منسوخ - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے خوف سے 50 بڑی تقریبات ملتوی یا منسوخ کردی گئی ہیں جن میں دس لاکھ افراد کی شرکت متوقع تھی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب کا سخت سفری پابندیوں کا اعلان - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ دنیا کے 114 ممالک میں ایک لاکھ 18 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ 4291 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلانکورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO VirusSpreadRapidly Twitter Worldwide Offices Close CoronaFears Employees WorkatHome Instructions Twitter TwitterSupport TwitterRetweets
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہکورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ CoronaVirus SaudiArabia TemporaryLockdown InfectiousDisease
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اورکیس رپورٹ، تعداد 21 ہوگئی - ایکسپریس اردومظہر علی گلگت بلتستان کا رہائشی ہے اور 25 فروری کو ایران سے واپس آیا تھا، محکمہ صحت
مزید پڑھ »