کورونا وائرس: امریکی صدر کا ملک بھر میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: امریکی صدر کا ملک بھر میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

امریکا میں قومی ایمرجنسی نافذ، اسٹاک مارکیٹ بدحال۔۔۔ اس بارے میں مزید یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

امریکا میں اب تک 1701 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 40 مریض ہلاک اور 12 صحت یاب ہوچکے ہیں امریکا کی کم ازکم 36 ریاستوں تک یہ وائرس پھیل چکا ہے۔

امریکی کانگریس کی اوور سائٹ اینڈ ریفارم کمیٹی کے اجلاس کے دوران امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشز ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فیوسی نے کہا تھا کہ امریکا میں کورونا وائرس سے صورتحال ابھی مزید بدتر ہونا باقی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب کا سخت سفری پابندیوں کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب کا سخت سفری پابندیوں کا اعلان - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت کی جانب سے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد امریکہ، انڈیا اور سعودی عرب نے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ دنیا کے 114 ممالک میں ایک لاکھ 18 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ 4291 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلانکورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلانکورونا وائرس:ٹوئٹر کا پوری دنیا میں موجود دفاتر بند کرنے کا اعلان ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO VirusSpreadRapidly Twitter Worldwide Offices Close CoronaFears Employees WorkatHome Instructions Twitter TwitterSupport TwitterRetweets
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہکورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہکورونا وائرس: سعودی عرب کا ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ CoronaVirus SaudiArabia TemporaryLockdown InfectiousDisease
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہکورونا وائرس پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ'وفاقی کابینہ کی نیت پر شک نہیں کرسکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IHC CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے ریاست کے لاک ڈاؤن کا عندیہسعودی حکومت کا کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے ریاست کے لاک ڈاؤن کا عندیہسعودی حکومت نے لاک ڈاؤن کا عندیہ کیوں دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SaudiArabia CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:32:51