سندھ: جیلوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کرانے کا حکم Sindh Prisons CoronaVirus Sprays pid_gov MoIB_Official
کا اسپرے کرانے کا حکم دیا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایت جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ جیلوں میں تعینات تمام اسٹاف بائیومیٹرک سسٹم کے بجائے رجسٹر پر حاضری لگائیں۔نصرت منگھن کا کہنا تھا کہ تمام جیلوں میں کئی قیدیوں اور اسٹاف کو ماسک فراہم کر دیئے گئے ہیں۔آئی جی جیل خانہ جات نے مزید کہا کہ قیدیوں کی اہلخانہ سے ملاقات پرپابندی نہیں لگا رہے کیونکہ قیدیوں کی ملاقات...
ذریعے کروائی جاتی ہے جس سے وائرس پھیلنے کا خطرہ نہیں ہے۔نصرت منگھن نے جیلوں میں تمام قیدیوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملانے کی بھی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگھن نے وائرس سے بچاؤ کے لیے صوبے بھر کی جیلوں میں قید سزا یافتہ قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کی معافی کا اعلان کیا تھا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے جن میں سے 16 کا تعلق صوبہ سندھ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد22 ہوگئیاسلام آباد سے کراچی آنے والے شخص میں وائرس کی تصدیق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گےتفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے قومی لائحہ عمل اپنانےکی تیاری کے سلسلے میں وزیراعظم آفس میں اجلاس بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ سندھ بھر میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات کا بڑا اعلان
مزید پڑھ »
کورونا کا خوف، سندھ بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندیاس سے قبل سندھ حکومت صوبہ بھر میں 30 مئی تک نجی و سرکاری اسکولوں، کالجز سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا جاچکا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان حکومتوں نے بھی چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات: CoronaVirusPakistan COVID19 SamaaTV
مزید پڑھ »