کورونا وائرس؛ سندھ بھر میں قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف
کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات نے سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کردی۔
آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت مگھن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے یہ فیصلہ سندھ پرزنرز رول216 کےتحت کیا۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کےمطابق سزا معافی کا اطلاق دہشت گردی ، کاروکاری ، نیب کیسز ،ملک دشمنی اور جاسوسی میں ملوث اور فارن ایکٹ1946 کی خلاف ورزی کے تحت گرفتار قیدیوں پرنہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعافکورونا سے بچاؤ: سندھ کی جیلوں میں قید قیدیوں کی 2 ماہ کی سزامعاف CoronaVirus Fear Sindh Prisons Prisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
فیس بک کی کورونا وائرس سے آگہی کیلئے پاکستان کو تعاون کی پیش کش - ایکسپریس اردوفیس بک انٹرنیشنل کے تعاون سے پاکستان میں لوگوں کو کورونا وائرس سے آگاہ کرنے میں بہت مدد ملے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی آگاہی کیلئے فیس بک کی حکومت کوپیشکشکورونا وائرس کی آگاہی کیلئے فیس بک کی حکومت کوپیشکش SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکارکینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمیت کئی نامور شخصیات کورونا وائرس کی شکار Canada JustinTrudeau Wife Tests Positive New Coronavirus Covid_19 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak TwitterCanada CanadianPM Canada
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، سندھ حکومت کی ایک اور بڑی پابندی کی تیاریکراچی:سندھ حکومت کی جانب سے بڑی اجتماعات پر پابندی کیلئے مشورے شروع کردیئے گئے ہیں ، اجتماعات کو بھی محدود کرنےکیلئے ناصر شاہ علما کرام سے بات چیت کریں گے
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد22 ہوگئیاسلام آباد سے کراچی آنے والے شخص میں وائرس کی تصدیق تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »