کرونا وائرس ، سندھ حکومت کی ایک اور بڑی پابندی لگانے کی تیاری ARYNewsUrdu
کراچی: سندھ حکومت نے بڑی اجتماعات پر پابندی کیلئے مشورے شروع کردیئے گئے ہیں جبکہ اجتماعات کو بھی محدود کرنے کیلئے ناصر شاہ علما کرام سے بات چیت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے تدارک کیلئے اقدامات کرتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سےبڑی اجتماعات پرپابندی کیلئے مشورے شروع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے علمائےکرام کی تجاویز پر سندھ میں بھی عملدرآمد کیلئے رابطہ کیا جائے گا اور اجتماعات کو بھی محدود کرنے کیلئے ناصر شاہ علما کرام سے بات چیت کریں گے ۔مزید پڑھیں :یاد رہے کرونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت نے پی ایس ایل کے میچز میں شائقین کی آمد پر پابندی عائد کردی تھی، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صرف آج کے میچ میں شائقین ہوں گے، کل سے میچز بند اسٹیڈیم میں ہوں گے، ہم میچز کروا رہے ہیں لیکن مزید رسک نہیں لے...
بعد ازاں سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات کو 30 مئی تک بڑھانے کا اعلان بھی کیاتھا ،وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کرونا کی وجہ سے گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت دے دیں جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے 16 مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت نے کورونا کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو ٹھہرادیاسندھ حکومت نے کورونا کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو ٹھہرادیا Pakistan SindhGovt CoronaCases murtazawahab1 PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، صوبہ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی آگاہی کیلئے فیس بک کی حکومت کوپیشکشکورونا وائرس کی آگاہی کیلئے فیس بک کی حکومت کوپیشکش SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
ریگولیٹری قواعد پر نظرثانی، حکومت کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو مذاکرات کی دعوتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا ریگولیٹری قواعد پر نظر ثانی معاملے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کمپنیوں کو مذاکرات کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔
مزید پڑھ »