اسلام آباد: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا ریگولیٹری قواعد پر نظر ثانی معاملے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کمپنیوں کو مذاکرات کی دعوت دیدی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے گوگل، فیس بک، ٹیوئٹر اور یوٹیوب سمیت دیگر کمپنیوں کو مشاورتی عمل میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ نے ایشین انٹرنیٹ کولیشن کے ایم ڈی کو خط لکھ دیا ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے ایشین انٹرنیٹ کولیشن سیٹیزن پروٹیکشن رولز پر مشاورت عمل کا حصہ بنے۔ اے آئی سی کے ممبران براہ راست یا ویڈیو کانفرس کے ذریعے مشاورت میں شامل ہوں۔ پاکستانی حکام کی جانب سے خط میں اے آئی سی اور اس کے ممبران کو مشاورتی کمیٹی کے ساتھ بات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں نے نئے قواعد پر تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی پر جرمانہپاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی دلبر حسین پر جرمانہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کویت میں کورونا وائرس کی مریضہ پر نرس پر تھوکنے کا الزام - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر دلبر حسین پر جرمانہ عائددلبر حسین کیخلاف پی سی بی کا ایکشن۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates LQvPZ PZvLQ
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظفریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ MediaCellPPP FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،
مزید پڑھ »