لاہور قلندرز کے کھلاڑی پر جرمانہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PSLV
اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور قلندرز کے کھلاڑی دلبر حسین کو پی سی بی کا ضابطہ اخلاق توڑنے پر جرمانہ کر دیا گیا، گزشتہ روز دلبر نے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف پی ایس ایل 2020 کے میچ میں آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی تھی۔
رپورٹس کے مطابق لاہور ٹیم کے بولر دلبر حسین نے گزشتہ روز میچ کے دوران آٹھویں اوور میں پشاور زلمی کے کھلاڑی حیدر علی کولاہور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور کو شکست دیدی پی سی بی نے آرٹیکل ٹو پوائنٹ فائیو کی رو سے دلبر حسین پر میچ فیس کا 5 فی صد جرمانہ کیا ہے، اس شق میں لکھا گیا ہے کہ انٹرنیشنل میچ میں ایسی زبان کا استعمال، حرکات یا اشارے کرنا جن سے ہتک محسوس ہوتی ہو، یا جو آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کو جارحانہ رد عمل دکھانے پر اکسا سکتے ہوں۔
دوسری طرف پشاور زلمی پر بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا ہے، یہ ٹیم کی پہلی خلاف ورزی تھی اس لیے تمام گیارہ کھلاڑیوں پر آرٹیکل 2.22 کی خلاف ورزی کے لیے میچ فیس کا دس فی صد جرمانہ کیا گیا۔ اگر اس ٹورنامنٹ کے دوران زلمی ایک بار پھر سلو اوور ریٹ کے مرتکب پائے گئے تو ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 20 فی صد جرمانہ کیا جائے گا۔
میچ کے درمیان یہ جرمانے امپائر علیم ڈار اور مائیکل گف، تھرڈ امپائر آصف یعقوب اور چوتھے امپائر ناصر حسین کی جانب سے لگائے گئے۔ خیال رہے کہ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔ قلندرز کا اگلا میچ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز کے ساتھ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہتھیاروں کی عالمی برآمدات میں امریکا کی روس پر برتری - ایکسپریس اردوسعودی عرب امریکی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار، پاکستان اور بھارت درآمدات میں 30 فی صد سے زائد کمی لائے، رپورٹ
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظفریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ MediaCellPPP FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ کیلئے ایک ہفتے کی مہلت - ایکسپریس اردوعمران خان کا چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کروانے پر متعلقہ حکام پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »