لاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
سعودی عرب کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں 1991ء کی خلیجی جنگ کے بعد کم ترین سطح پر آئی ہیں۔ اس کے بعد امریکی خام تیل میں 31 فیصد کمی کے بعد 28.56 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل 29 فیصد کمی سے 32.21 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
تیل کی قیمتیں برقرار رہیں تو درآمدی بل 50 کروڑ ڈالر ماہانہ کم ہوگا۔ تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کی شرح میں بھی کمی آئیگی۔ مارچ میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈجٹ میں رہ سکتی ہے جبکہ اس سے شرح سود کم کرنے میں مدد ملے گی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اس صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ہونے سے معاشی طور پر ہمیں فائدہ ہوگا۔ ایسی صورتحال جب پیدا ہوتی ہے تو سوچ سمجھ کر عقل سے کام کرنا ہوتا...
ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا براہ راست فائدہ پاکستان کو ملے گا۔ اسی لیے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقع کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پرایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے نرخوں میں کمی کا اعلان ہے۔ قیمتوں میں کمی کا سعودی اعلان اوپیک اور دیگر اتحادی
مزید پڑھ »
ہتھیاروں کی عالمی برآمدات میں امریکا کی روس پر برتری - ایکسپریس اردوسعودی عرب امریکی ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار، پاکستان اور بھارت درآمدات میں 30 فی صد سے زائد کمی لائے، رپورٹ
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیسوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوگارڈ واجد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر گیس سلنڈر کی مدد سے 39 لاکرز کو توڑا کرسامان لوٹ لیا، پولیس
مزید پڑھ »
عالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیعالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمی InternationalMarket CrudeOil Prices FallsDown BusinessNews DomesticMarkets
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا عوام کی تکالیف کم کریں اور پٹرولیم مصنوعات پر بھر پور ریلیف دیں۔
مزید پڑھ »