عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،حکومتی اتحادی جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تیل کی عالمی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہوئی ہے ، حکومت بھی مہنگائی میں گھری عوام کےلیےتیل کی قیمتیں کم کرے۔

مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں واجبی نہیں نمایاں کمی کرنی چاہیے ، عوام کی تکالیف کم کریں اور پٹرولیم مصنوعات پر بھر پور ریلیف دیں۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ۔ اب حکومت کو بھی مہنگائی میں گھری عوام کے لیے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں واجبی نہیں نمایاں کمی کرنی چاہیے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیتیل کی قیمت میں کمی سے ایشیا کی مارکیٹوں میں مندیسوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئیعالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پرایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے نرخوں میں کمی کا اعلان ہے۔ قیمتوں میں کمی کا سعودی اعلان اوپیک اور دیگر اتحادی
مزید پڑھ »

ملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوملتان میں گارڈ کی ملی بھگت سے بینک میں کروڑوں روپے کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوگارڈ واجد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر گیس سلنڈر کی مدد سے 39 لاکرز کو توڑا کرسامان لوٹ لیا، پولیس
مزید پڑھ »

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیعالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیعالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمی InternationalMarket CrudeOil Prices FallsDown BusinessNews DomesticMarkets
مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیخام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمیخام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:28:43