خام تیل کی قیمتوں میں مزید 7 فیصد کمی SamaaTV
Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 17 mins agoخبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے میں 7 فیصد کم ہوئی ہے۔ لائٹ سوئیٹ خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3 ڈالر 15 سینٹ کم ہوکر 41 ڈالر 61 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتے میں خام تیل نے 7 ڈالر 61 سینٹ کے بینڈ میں کاروبار کیا، جب کہ کاروباری ہفتے کے دوران خام تیل کی فی بیرل بلند ترین قیمت 48 ڈالر 66 سینٹ اور کم ترین قدر 41 ڈالر 5 سینٹ رہی ہے۔ دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمتیں بھی 10 فیصد سے زائد گر گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمی کا سبب روس کی جانب سے پیداوار کم کرنے سے انکار ہے، جب کہ اوپیک ممالک نے بھی پیداوار کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل سستا،برطانیہ میں قیمت ڈھائی سال کی کم ترین سطح پرآگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی حد تک کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈبین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، خام تیل کی قیمت میں 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتیں گرِ گئیں، دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیس میں شدید مندیتیل کی قیمتیں گرِ گئیں، دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیس میں شدید مندی ARYNewsUrdu