تیل کی قیمتیں گرِ گئیں، دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیس میں شدید مندی

پاکستان خبریں خبریں

تیل کی قیمتیں گرِ گئیں، دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیس میں شدید مندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

تیل کی قیمتیں گرِ گئیں، دنیا بھر کی اسٹاک مارکٹیس میں شدید مندی ARYNewsUrdu

نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں7فیصدکی نمایاں کمی ہوئی ہے جب کہ امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمن اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان برقرار ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے، امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر55 سینٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 42 ڈالر 41 سینٹس فی بیرل ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مختلف حکومتی اداروں اور ملک میں سرکاری ملکیتی جائیدادوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد
مزید پڑھ »

دوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگدوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگدوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ US Plane EmergencyLanding StLouis
مزید پڑھ »

خبردار!خاتون کی خوبصورتی کی ’تعریف‘ کرنااوراسے کافی کی دعوت دینا جیل پہنچا سکتا ہےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاتون کی خوبصورتی کی ’تعریف‘ کرنااوراسے کافی کی دعوت
مزید پڑھ »

معاہدہ کی ساکھ کیلئے امریکا کی افغان صدر کو شٹ اپ کال ضروریمعاہدہ کی ساکھ کیلئے امریکا کی افغان صدر کو شٹ اپ کال ضروری
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:خلیجی ممالک کی 1600 کمپنیاں نئے ورک پلان کی تیاری میں مصروفکرونا وائرس:خلیجی ممالک کی 1600 کمپنیاں نئے ورک پلان کی تیاری میں مصروفکرونا وائرس:خلیجی ممالک کی 1600 کمپنیاں نئے ورک پلان کی تیاری میں مصروف ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate GulfCountries 1600Companies NewWorkPlan Trading Business OnlineWork Management
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:33:55