دوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

پاکستان خبریں خبریں

دوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ US Plane EmergencyLanding StLouis

کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست سینٹ لوئس میں دوران پرواز مسافر کی ہنگامہ آرائی کے سبب طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی گئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر کو ہتھکڑی لگا کر طیارے سے آف لوڈ کیا جارہا ہے۔پرواز شکاگو سے ڈلاس جانے والی امریکی ایئرلائن کی پرواز کو مسوری کے سینٹ لوئس کی طرف موڑ دیا گیا، جب ایک مسافر نے ہنگامی طور پر خارجی راستے

کو وسط ایئر سے کھولنے کی کوشش کی۔رپورٹ کے مطابق واقعہ دو روز قبل پیش آیا جس سے دوسرے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عملے کو سینٹ لوئس لیمبرٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمرجنسی لینڈنگ کے لیے رابطہ کرنا پڑا۔امریکی ایئرلائن کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اوہیر سے ایک امریکی پرواز میں ایک مسافار کی وجہ سے آج رات سینٹ لوئس میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز مسافروں سے بھرے طیارے کا دروازہ کھولنے کا برا انجامدوران پرواز مسافروں سے بھرے طیارے کا دروازہ کھولنے کا برا انجامدوران پرواز مسافروں سے بھرے طیارے کا دروازہ کھولنے کا برا انجام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت PMImranKhan GovernmentOrganisations Properties Privatization Speedy ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مختلف حکومتی اداروں اور ملک میں سرکاری ملکیتی جائیدادوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکوسوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکوسوشل میڈیا کی بندش:ہم نے بھارت کی مدد نہیں کی:امریکی ٹیکنالوجی کمپنی سسکو IndianArmyOccupiedKashmir Internet Sanctions InternetBlocked AmericanTechnologyCompany Cisco NotHelpingIndianGovt CompanyDenied Cisco
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:42