وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت PMImranKhan GovernmentOrganisations Properties Privatization Speedy ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official

کشمیر پر او آئی سی اجلاس بلایا جائے: شاہ محمود، وفدمقبوضہ وادی بھجوائیں گے

وزیراعظم نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ موثر انداز میں نجکاری کے عمل میں سہولت کے لئے بین الوزارتی رابطے کو بہتر بنایا جائے۔عمران خان نے کہا غیر منافع بخش اداروں او ر غیر استعمال شدہ جائیدادوں کی نجکاری ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ دو آر ایل این جی پاور پلانٹس ایس ایم ای بینک' سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور اور جناح کنونشن سنٹر اسلام آبا د اور27 سرکاری ملکیتی اراضیوں کی نجکاری رواں برس مئی اور جون میں مکمل ہوجائے گی۔نجکاری ڈویژن کے سیکرٹری نے مختلف حکومتی اداروں اور سرکاری ملکیتی جائیدادوں کی نجکاری پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے چاروں صوبوں میں مختلف اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دیدیوزیراعظم نے چاروں صوبوں میں مختلف اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تخت مختلف اقتصادی زونز کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردوحکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردومہنگائی کی شرح میں کمی کے واضح امکانات ہیں، ڈاکٹر رضا باقر
مزید پڑھ »

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیحزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
مزید پڑھ »

امریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت America PresidentTrump Instructions Doctors CoronaVirusInAmerica Vaccine Preparations POTUS WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 16:44:36