کویت میں کورونا وائرس کی مریضہ پر نرس پر تھوکنے کا الزام - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کویت میں کورونا وائرس کی مریضہ پر نرس پر تھوکنے کا الزام - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر نرس پر تھوک کر اس بیماری کو منتقل کرنے کی کوشش کی coronavirus world DawnNews

کویت کے ایک ہسپتال میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شکار خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر نرس پر تھوک کر اس بیماری کو منتقل کرنے کی کوشش کی۔

ہسپتال کی ایک ڈاکٹر نے یہ الزام عائد کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں کہا 'یہ لوگوں اور تمام انسانیت کے خلاف جرم ہے'۔ کے مطابق یہ واقعہ کویت کے جابر ہسپتال میں گزشتہ دنوں میں پیش آیا تھا اور حملہ آور خاتون نے ایسا اس وقت کیا جب کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسے قرنطینہ میں رکھا جارہا تھا۔ڈاکٹر نے کہا 'یہ بحران کا وقت ہے، جس کے دوران ہم سب کو تعاون کرکے اس وائرس پر قابو پانا ہوگا'۔

انہوں نے مزید کہا 'ہم نے اپنی تعلیم کے مطابق ہر ممکن بہتر کام کیا اور ہماری سماجی زندگی آپ کی خدمت کی وجہ سے متاثر ہوئی'۔یہ وائرل ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب کویت میں وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی اور بدھ کو مقامی وزارت صحت نے مزید تین کیسز کی تصدیق کی تھی، جس سے مجموعی کیسز کی تعداد 72 تک پہنچ گئی۔ کویت میں وائرس کو روکنے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے جن میں سنیماﺅں، تھیٹرز، شادی ہالز اور ہوٹلوں میں میٹنگ رومز کی بندش شامل ہے۔واضح رہے کہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقععالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »

ایران: کورونا کے 'علاج کی افواہ' پر زہریلی شراب سے 27 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران: کورونا کے 'علاج کی افواہ' پر زہریلی شراب سے 27 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-12 21:20:49