دلبر حسین کیخلاف پی سی بی کا ایکشن۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates LQvPZ PZvLQ
5 کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق میں شامل یہ شق بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد نامناسب زبان، اشارے یا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اشتعال دلانے سے متعلق ہے۔
یہ واقعہ میچ کے دوران پہلی اننگز کے 18 ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب لاہور قلندرز کے دلبر حسین نے پشاور زلمی کے حیدر علی کو آؤٹ کرنے کے بعد ایسے ردعمل کا اظہار کیا جو بیٹسمین کو اشتعال دلا سکتا تھا۔ اس دوران سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ پہلی بار اس جرم کا ارتکاب کرنے کے باعث پشاور زلمی کی پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سلو اوور ریٹ کے باعث پشاور زلمی کے خلاف کارروائی پی سی بی کے ضابطہ اخلاق برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 222 کے تحت کی گئی ہے۔
اگر پشاور زلمی کی ٹیم ایونٹ میں دوسری مرتبہ سلو اوور ریٹ کے جرم کی مرتکب پائی جاتی ہے تو پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور مائیکل گف، تھرڈ امپائر آصف یعقوب اور فورتھ امپائر ناصر حسین نے دلبر حسین اور پشاور زلمی کی ٹیم پر چارجز عائد کئے۔ جس پر میچ ریفری محمد انیس نے کاروائی کرتے ہوئے جرمانے کی سزائیں سنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی پر جرمانہپاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی دلبر حسین پر جرمانہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کویت میں کورونا وائرس کی مریضہ پر نرس پر تھوکنے کا الزام - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظفریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ MediaCellPPP FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »
فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،
مزید پڑھ »