اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: اسلام آباد میں کورونا وبا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ، تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار دے کر ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات کر دیئے۔

تین قرنطینہ ان کے انچارج اور فوکل پرسنزتعینات، نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلا قرنظینہ پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹرمیں قائم کیا گیا جہاں ڈاکٹر سرتاج کو نگران مقرر کر دیا گیا ۔ دوسرا قرنظینہ حاجی کیمپ مقرر ہے جہاں کی نگرانی ڈاکٹر صابر ایوب کریں گے۔ آئی نائن سیکٹر میں او جی ڈی سی ایل بلڈنگ کو بھی قرنظینہ میں بدل دیا گیا ہے۔ اس قرنظینہ کی نگرانی ڈاکٹر ولید کریں گے جبکہ ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم، اسٹنٹ کمشنر گوہر زمان، مہرین بلوچ فوکل پرسن مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ صورتحال بگڑنے پر مزید قرنطینہ بنانے کے لیے دو نجی ہوٹلز کو بھی شامل کیا جا سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئےکورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئےکورونا سے بچاو کیلئے اسلام آباد میں 7قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے Islamabad Quarantine Centers Facility Coronavirus Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe کرونا MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

چین سےامدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاچین سےامدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China Pakistan coronavirus
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس، کراچی کے ہسپتال میں تشخیص کی سہولت عارضی طور پر بنداسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس، کراچی کے ہسپتال میں تشخیص کی سہولت عارضی طور پر بنداسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ہاسٹل میں موجود دیگر 30 ڈاکٹروں کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کراچی کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص کی گئی سکریننگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت کو تاحال بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد کےشہریوں کے لیےمنفردموبائل ایپاسلام آباد کےشہریوں کے لیےمنفردموبائل ایپاسلام آباد کے شہریوں کے لیے منفرد موبائل ایپ SamaaTV PakistanLockdown CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:52:19