کورونا وائرس: اسلام آباد کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص، ہسپتال کے مزید 30 ڈاکٹر قرنطینہ میں منتقل
ترجمان پولی کلینک نے بتایا کہ ہسپتال کے آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ یعنی او پی ڈی کو عام مریضوں کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ پولی کلینک ہسپتال کا ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کھلا رہے گا۔علاج کرنے والے بیمار
اس وقت ملک کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹر، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف محدود حفاظتی انتظامات کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کررہے ہیں۔ لیکن ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن کے چئیرمین اسفندیار خان نے بی بی سی کو بتایا کہ پمز کے آئسولیشن وارڈ میں کام کرنے والے عملے کے علاوہ ہسپتال کی ایمرجنسی میں صرف سرجیکل ماسک دئیے گئے ہیں جبکہ این95 ماسک نہیں دئیے گئے۔
انھوں نے کہا کہ 'ہم اس وقت ایک بہت مشکل صورتحال سے دو چار ہیں۔ نرس، پیرا میڈیکل یہاں تک کہ سینیٹری سٹاف بھی ایکسپوزڈ ہیں۔''لیکن اگر ایک ایک کرکے یہ ڈاکٹر قرنطینہ میں جاتے ہیں تو ہمارے پاس بیک اپ کے طور پر عملہ موجود نہیں ہے۔ہم نہیں چاہتے کہ ایسے وقت میں اپنے اہم مطالبات منوانے کے لیے احتجاج کا سہارا لیں۔ کیونکہ اس سے مریضوں کو نقصان ہوگا۔'دوسری جانب کراچی کے آغا خان ہسپتال نے اپنے ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مشتبہ اور تصدیق شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »