کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پنجاب میں کورونا کے 497 تصدیق شدہ مریض تفصیلات:

پاکستان میں سنیچر کو مزید 40 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک میں اس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 1415 ہوگئی ہے۔

ہلاک شدگان میں سے پانچ کا تعلق پنجاب، تین کا خیبر پختونخوا جبکہ ایک ایک کا بلوچستان، گلگت بلتستان اور سندھ سے ہے۔ سندھ کا دارالحکومت ملک میں وائرس کی مقامی منتقلی کا سب سے بڑا مرکز بنا ہوا ہے جہاں 164 مریضوں میں سے سو سے زیادہ کو یہ مرض مقامی طور پر لگا ہے۔اس وقت پنجاب کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے اور یہاں سنیچر کو سات مزید متاثرین سامنے آنے کے بعد کل تعداد 497 ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیاکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
مزید پڑھ »

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہاسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابکورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کر گیا، تعداد 9 ہو گئیلاہور میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کر گیا، تعداد 9 ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جان کی بازی ہار
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئیپاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئیمردان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختون خواہ اسمبلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:50:54