کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب

تک 8 افراد جان کی بازی ہا ر چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں کہیں جزوی اور کہیں مکمل لاک ڈاﺅن جاری ہے اور شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جارہی ہے ۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1102 پر جا پہنچی ہے جبکہ 8 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں تاہم 21 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔ کورونا وائرس کے باعث پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں ہیں جہاں تعداد 417 تک جا پہنچی ہے ، پنجاب میں 323 ، بلوچستان میں 131 ، کے پی کے میں 121 ، گلگت بلتستان میں 84 ، اسلام آباد میں 25 اور آزادکشمیر میں ایک شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے ۔” شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم ۔ ۔ ۔ “حامد میر کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا ہوگیا

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے اس وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم اس مشکل وقت میں چین نے کافی حد تک وائرس پر قابو پا لیا ہے اور پاکستان کا بھی بھر پور طریقے سے ساتھ دے رہاہے ، چین کی جانب سے بھیجا گیا طبی سامان کل کراچی پہنچ گیاہے جو کہ اس جنگ میں اہم کردار ادا کرنے میں مدد کرے گا ۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 4لاکھ 71 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 21 ہزار 306 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔اس کے علاوہ ایک لاکھ 14 ہزار 858 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیاکورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا
مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیاپاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردولاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہکورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہکورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہ CoronaVirus CryptoCurrency InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SafetyPreventions Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سکھر میں قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹر کوبھی کورونا وائرس ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟سکھر میں قرنطینہ میں ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹر کوبھی کورونا وائرس ہو گیا ، اب کہاں ہیں ؟سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں قائم کیے گئے قرنطینہ سینٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 09:15:31