ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ملک میں کروناوائرس کے پیش نظر نافذ العمل لاک ڈاؤن کے باعث انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہتفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں انٹرنیٹ 15 فیصد زیادہ استعمال ہوا، اضافے کی وجہ تعلیمی اور کاروباری مراکز کی آن لائن سرگرمیاں ہیں۔

پی ٹی اے نے بتایا کہ گھر سے دفتری امور کی انجام دہی سے بھی انٹرنیٹ زیادہ استعمال ہوا۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث نوجوان طبقہ بھی گھروں میں بند ہے جن کی رسائی انٹرنیٹ تک زیادہ ہے۔ بہت سے شہریوں نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی سرگرمیاں بڑھادی ہیں۔ جبکہ کئی نوجوان انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن گیمز بھی کھیل رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رواں ہفتے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا کو شکست دینے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی جبکہ ملک بھر میں1102افراد کرونا وائرس سے متاثر اور آٹھ اموات ہوگئیں۔ وفاقی حکومت ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk Newsکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduکورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,078 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 413 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کو کنڑول میں رکھنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابکورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں آٹے کی قلت، قیمت میں اضافہلاک ڈاؤن میں آٹے کی قلت، قیمت میں اضافہلاک ڈاؤن میں آٹے کی قلت، قیمت میں اضافہ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:50:45