کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078 ہو چکی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہے۔ مکمل تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

پاکستان میں متاثرین کی تعداد 1065 سے بڑھ گئی

اسلام آباد میں اب کورونا کے مریضوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے جبکہ بدھ کی دوپہر پنجاب کے محکمۂ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں مزید 16 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد وہاں متاثرین کی کل تعداد 312 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد اور راولپنڈی میں دو، دو جبکہ منڈی بہاوالدین، ناروال، رحیم یار خان اور سرگودھا میں ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 17 ہزار کے قریب ہے۔ اٹلی اور سپین میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انڈیا کے وزیراعظم مودی نے ملک میں منگل کی رات سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد ہزار ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد 1067 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:21:52