کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ کیسز کی تعداد کس تیزی سے بڑھی ہے یہاں پڑھیے: CoronaCrisis CoronaOutbreak

کووِڈ 19 سے دنیا میں سب سے متاثرہ ملک اٹلی میں اموات 6820 تک پہنچ گئی ہیں۔ اٹلی میں لاک ڈاؤن کو بھی چند ہفتے گزر چکے ہیں اور ملک کا خطہ لمبارڈی اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔وباؤں کے اطالوی ماہر پیرلوئجی کوکو کا کہنا ہے کہ وجوہات کا تعین قبل از وقت ہوگا لیکن اس کی کئی وجوہات ہوں گی۔ان کے مطابق ’کچھ میں وائرس ہوگا لیکن علامات نہیں اور دوسری جانب لوگ جلد موت کا شکار ہو رہے ہیں‘۔

ان کے مطابق اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں عمر رسیدہ افراد کی ایک بڑی تعداد ہے۔ اور عمر رسیدہ افراد میں وائرس ہو تو ان میں پیچیدگیاں زیادہ ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس میں اطالوی لوگوں کے ثقافتی اور سماجی رویوں کو بھی دیکھنا ہوگا جیسا کہ ’ان کی ملاقاتوں میں لوگوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے اور پھر جس طرح وہ ایک دوسرے سے قربت کا اظہار کرتے یا ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ اطالوی خاندان ایک دوسرے سے قریب اور مختلف نسلیں بھی مل جل کر بیٹھتی ہیں۔‘’اس خطے میں صنعت اور ٹریفک کی آلودگی کی وجہ سے سانس کی بیماریاں ہیں جو کہ کووِڈ 19 سے مزید بگڑ جاتی ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردولاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیسندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686 CoronavirusOutbreak WorldWide CoronavirusPandemic Italy Iran China Deaths CoronaCrisis COVID19 WHO MFA_China HassanRouhani UN realDonaldTrump StateDept ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیاپاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
مزید پڑھ »

کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردوکھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردوکھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل -
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:10:58