لاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
ضرور پڑھیں: اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہوتا جارہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ نجی چینل کے2پروڈیوسرزپہلے ہی وائرس سے متاثر ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 اور وائرس سےاموات کی تعداد 5 ہوگئی، جبکہ 4 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ڈی جی خان سے207 زائرین، ملتان سے 46 زائرین اور لاہورمیں 116 افراد ، گجرات میں51،گوجرانوالہ9،جہلم19 ،راولپنڈی میں 15 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں 3، فیصل آباد 9، منڈی بہاالدین 4، نارووال 1، رحیم یار خان 1 ، سرگودھا میں 2 ، اٹک اور بہاولنگر میں ایک ایک، میانوالی میں 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں،مریضوں کو مکمل طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، عوام سے گزارش ہے کہ...
ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ 14 روز میں متاثرہ ممالک سے آنے یا کنفرم مریضوں سے ملنے والے افراد گھر میں آئسولیشن اختیار کریں، متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہر ہوں تو 1033 پر رابطہ کریں، محکمہ صحت کی ریپڈ رسپانس ٹیمیں مشتبہ مریض کو اسپتال منتقل کر کے ٹیسٹ کروائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 ہو گئی ۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ٹھار
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کر گیا، تعداد 9 ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جان کی بازی ہار
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »