لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ٹھار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ٹھار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ٹھار مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی رک گئی، موسم بھی ٹھنڈا ٹھار ہو گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، بارش کا سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ خیبر پختونخواہ، اسلام آباد اور شمال مشرقی بلوچستان میں باران رحمت کا امکان ہے۔

قدرت ہوئی مہربان، کئی شہروں میں بارش کی جھڑی لگ گئی، موسم بھی سہانا ہو گیا۔ لاہور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ باغوں کے شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کے ڈیرے ہیں۔ قصور، جھنگ، وہاڑی ،بھکر، صفدرآباد، کندیاں، میاں چنوں، بہاولنگر سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس سے موسم تبدیل ہوگیا۔

موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی،لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے دنیا میں 29 ویں نمبر پر آگیالاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی،لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے دنیا میں 29 ویں نمبر پر آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

لاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرارلاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرارلاہور: جناح ہسپتال میں کورونا کی تصدیق شدہ مریضہ فرار Lahore JinnahHospital CoronaVirus Patient Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور:شاہدرہ موڑکے قریب ایل پی جی کنٹینر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد زخمیلاہور:شاہدرہ موڑکے قریب ایل پی جی کنٹینر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی کنٹینر دھماکے سے
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردیمیر شکیل الرحمان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردیلاہو ر(ویب ڈیسک) پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں موجود جنگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 18:45:01