لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی،لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے دنیا میں 29 ویں نمبر پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی،لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے دنیا میں 29 ویں نمبر پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی ہوئی ہے

معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں لاک ڈاﺅن کے باعث فضائی آلودگی میں واضح کمی ہوئی ہے ،سڑکوں پر ٹریفک انتہائی کم اور فیکٹریاں بند ہونے سے ایئر کوالٹی انڈیکس 74 ہو گیا،لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے دنیا میں 29 ویں نمبر پر آگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بنگلہ دیش کا شہر ڈھاکاپہلے نمبر پرہے جبکہ چین کا شہر بیجنگ آلودگی کے حساب سے دوسرے نمبر پر ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk Newsسندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤنسوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤنسوڈان میں کرفیو، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، قبرص میں لاک ڈاؤن ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates Lockdown
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنکورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دو ہفتے اور آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن شروع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں دو ہفتے اور آزاد کشمیر میں 3 ہفتے کا لاک ڈاؤن شروع - ایکسپریس اردوشہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمنسندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمنسندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمن Sindh SindhPolice Karachi KarachiLockdown SindhGovt CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Covid19 sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SyedNasirHShah pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:23:22