شہریوں کی غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے بلوچستان اور آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔
بلوچستان میں آج دوپہر بارہ بجے سے سات اپریل کی دوپہر بارہ بجے تک 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن رہے گا۔ حکومت بلوچستان نے شہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہر طرح کی تقریبات پر پابندی لگادی اور سرکاری و نجی دفاتر دو ہفتے کیلئے بند کردیے۔آزاد کشمیر ادھر آزاد کشمیر حکومت نے بھی کورونا وائرس سے بچاوٴ کے پیش نظر آج سے تین ہفتوں کا لاک ڈاوٴن شروع کردیا ہے۔ آج تمام چھوٹے بڑی کاروباری مراکز بند ہیں تاہم اشیاء خورونوش کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلے ہیں۔
سڑکوں پر ٹریفک بہت کم ہے اور شہری گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کررہے ہیں۔ سول حکام اور پولیس افسران کا نفری کے ہمراہ گشت جاری ہے اور شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں کیسز 803 ہوگئےکراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803 ہوگئی۔ جب کہ گزشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں جزوی لاک ڈاؤن، مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئیپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں جزوی لاک ڈاؤن کے دوران میڈیسن، کھاد، کریانہ، آٹا، تندور، دودھ، پٹرول پمپ، گوشت، مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارشکوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش SamaaTV
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، حکومتی ترجمان نے اعلان کردیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) اتوار کے روز صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد
مزید پڑھ »