کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش SamaaTV

Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 32 mins agoمحکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پسنی میں 26، جیوانی میں 20، زیارت میں 19، تربت میں 16 اور گوادر پشین میں 13 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسکے علاوہ نوکنڈی میں 10، دالبندین اور سبی میں 4، خضدار، ژوب، بارکھان، پنجگور میں 3، جبکہ کوئٹہ اور لسبیلہ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ کل شام سے بارشوں کی شدت میں کمی آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے تاہم سندھ
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے پنجاب میں 152، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 104، گلگت بلتستان میں 55، اسلام آباد میں 10 کیسز
مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت کےحوالے سے نیا حکم نامہ جاریوفاقی دارالحکومت کےحوالے سے نیا حکم نامہ جاریتفصیلات کے مطابق سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سندھ اور خیبر پختون خوا میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسبزی، پھل، دودھ، بیکری، میڈیکل اسٹورز، راشن سمیت دیگر اشیا خورو نوش کھلی رہیں گی، اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے تاہم سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:58:24