ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کے پنجاب میں 152، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 104، گلگت بلتستان میں 55، اسلام آباد میں 10 کیسز

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 292 تک جاپہنچی۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 185 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد یہ تعداد 646 ہوگئی۔ سندھ میں صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں متاثرین کی تعداد 292 ہوچکی ہے۔ 638 مریض ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 5 افراد زندگی کی جنگ جیت کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 152، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 104، گلگت بلتستان میں 55 اور اسلام آباد میں 10 ہوگئی ہے۔ آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔

قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 ہزار 439 افراد کی ملک کے داخلی راستوں پر اسکریننگ کی گئی جس کے دوران کورونا وائرس کے 202 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس کے مریض ایک لاکھ سے زائد - World - Dawn Newsیورپ میں کورونا وائرس کے مریض ایک لاکھ سے زائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو خط، کورونا وائرس کے تناظر میں امداد کی اپیل - ایکسپریس اردوایرانی صدر کا وزیراعظم کو خط، کورونا وائرس کے تناظر میں امداد کی اپیل - ایکسپریس اردوایرانی صدر کی وزیراعظم سے امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی بھی درخواست، سفارتی ذرائع
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بارے میں بالآخر مریم نواز بھی بول پڑیںکورونا وائرس کے بارے میں بالآخر مریم نواز بھی بول پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف
مزید پڑھ »

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغامکورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغامنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:05:27