کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد

مریضوں کی تعداد 629 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 292 تک جاپہنچی تاحال 3 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہوچکے ہیں۔’اس نے میری بہن کے ساتھ دم کرنے کے بہانے زیادتی کی کوشش کی ‘ ناصر مدنی تشدد کیس نیا رخ اختیار کرگیا، مرکزی ملزم کی پریس کانفرنس نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے160 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہ تعداد 629 ہوگئی۔ سندھ میں صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں متاثرین کی تعداد 292 ہوچکی ہے۔ پنجاب میں یہ تعداد 137، خیبر پختون خوا میں 31، بلوچستان میں 103، گلگت بلتستان میں 55 اور اسلام ا?باد میں 10 ہوگئی ہے۔ ا?زاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اس وقت دنیا میں کورونا سے متاثرہ ممالک میں سب سے زیادہ نقصان اٹلی کو ہواہے جہاں 53 ہزار 578 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ چار ہزار 825 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم 6 ہزار 72 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔پوری دنیا میں کورونا سے 3 لاکھ 7 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 13 ہزار 49 افراد جان کی بازی ہا چکے ہیں ،اور 92 ہزار سے زائد صحت یاب ہوئے ہیں ۔

پنجاب حکومت نے کورونا کے تیزی کے ساتھ پھیلاو کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں دو روز کیلئے سیاحتی مقامات اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ کیاہے تاہم اس دوران میڈیکل سٹورز ،کریانہ سٹورز اور بیکریز کھلی رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کورونا :بھارت کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرے ، پاکستانRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کورونا :بھارت کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرے ، پاکستان
مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیاپاکستان میں ایک اور شہری کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہا رگیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے نجی ہسپتال میں 77 سالہ شہری کورونا کے باعث زندگی کی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ سرکاری اعدادوشمار جاریپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ سرکاری اعدادوشمار جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے خوف نے اس وقت تقریبا پوری دنیا کو ہی
مزید پڑھ »

کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیقکراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے شہریوںسے بھرپور
مزید پڑھ »

سری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراسسری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراسسری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس Srinagar OccupiedKashmir CoronaVirusUpdates Covid19 Coronaviruspatient Corona Kashmir WHO MushaalMullick MirwaizKashmir PMOIndia WHO ForeignOfficePk Masood__Khan UN amnesty
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:44:45