کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے شہریوںسے بھرپور

ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سندھ حکومت کا کہناہے کہ سعودی عرب سے آئی متاثرہ خاتون نے احتیاط نہیں کی ،ایک خاتون سے 16 رشتہ داروں میں وائرس منتقل ہوا۔

سندھ حکومت نے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ لوگ اپنے بچوں کی بھی احتیاط کریں ۔ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ،سندھ حکومت کاکہنا ہے کہ لوگ آگر احتیاط نہیں کریں گے تو وائرس تیز ی سے پھیلے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310کورونا: مردان میں ہلاکت کے بعد لاک ڈاؤن، پاکستان میں متاثرین 310صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سندھ میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطلکورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطلکورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطل Pakistan CoronaVirus KPK PolioCampaign Postponed pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ’مجبوری کے تحت اسلامی احکامات میں رعایت آ جاتی ہے‘کورونا وائرس: ’مجبوری کے تحت اسلامی احکامات میں رعایت آ جاتی ہے‘سعودی عرب اور کئی دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور یہاں تک کہ عمرے تک کو بھی موقوف کر دیا گیا ہے مگر پاکستان میں اب تک مساجد میں نماز کی ادائیگی جاری ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہوگئیخیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہوگئیخیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:49:29