ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

تفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں بھی ایک اسپتال قائم کیا جائے گا جو 10 ہزار بستروں پر مشتمل ہوگا۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق کور کمانڈر کراچی اور سندھ حکومت کی ٹیم بنائی جا رہی ہے جو یہ کام سر انجام دے گی جب کہ سعید غنی حکومت سندھ کی طرف سے کمیٹی کی سربراہی کریں گے اور ٹیم میں کمشنر کراچی بھی شامل ہوں گے۔نے17مارچ کو پی ایس ایل 2020 میں شریک کُل 128 کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرز اور ٹیم مالکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹس آج پی سی بی کو موصول ہوگئی ہیں جس کے بعد کرکٹ بورڈ نے تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ روز کورونا وائرس سے شہری کی...

چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت، داخلہ، خزانہ، بلدیات، خوراک، منصوبہ بندی و ترقیات میں سرکاری تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا جب کہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ اور محکمہ جیل خانہ جات کے دفتر بھی کھلے رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد بڑھ کر 242 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد بڑھ کر 242 ہوگئی - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کا مریض سامنے آگیا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 272 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 272 ہوگئی - ایکسپریس اردوسندھ 183، پنجاب 33، کے پی 19، بلوچستان 16، گلگت بلتستان 13، اسلام آباد 7 اور آزاد کشمیر میں کوروناوائرس کا ایک مریض
مزید پڑھ »

ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے’، بلاول بھٹو کا وفاق سے مطالبہ’ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے’، بلاول بھٹو کا وفاق سے مطالبہ’'ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں 237 متاثرین، وزیرِ خارجہ کا ’سیلف آئسولیشن‘ کا فیصلہکورونا: پاکستان میں 237 متاثرین، وزیرِ خارجہ کا ’سیلف آئسولیشن‘ کا فیصلہدنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 237 تک پہنچ گئی ہے جبکہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے دورے سے واپسی پر پانچ دن کے لیے خود کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:55:39