ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے’، بلاول بھٹو کا وفاق سے مطالبہ’

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے’، بلاول بھٹو کا وفاق سے مطالبہ’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

'ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاق سے کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جائے۔ صورتحال قابو سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔واضح کیا سندھ حکومت یومیہ اجرت اورمزدور طبقے کے روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمیں ملکر اس وبا سے لڑنا ہوگا۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے ملک میں فوری لاک ڈاؤن کا اعلان کیاجائے۔ اگر فوری لاک ڈاؤن نہ کیا گایا تو صورت حال قابو سے باہر ہونے کا خدشہ...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا اس موقع پر وزیر اعظم پر تنقید نہیں کرونگا۔ عمران خان ہمارا بھی وزیر اعظم ہے۔ عمران خان ہمارا ہیلتھ منسٹربھی ہے۔ توقع ہے کہ وزیر اعظم فوری اقدام کریں گے تاکہ کورونا معاشرے میں پھیل کر معاشی اور معاشرتی تباہی نہ پھیلا سکے۔ بلاول بھٹو نے کہا سندھ حکومت یومیہ اجرت اور مزدور طبقے کے روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں 237 متاثرین، وزیرِ خارجہ کا ’سیلف آئسولیشن‘ کا فیصلہکورونا: پاکستان میں 237 متاثرین، وزیرِ خارجہ کا ’سیلف آئسولیشن‘ کا فیصلہدنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 237 تک پہنچ گئی ہے جبکہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے دورے سے واپسی پر پانچ دن کے لیے خود کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 7154 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کُل تعداد 988 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ وزیرخارجہ کا خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ وزیرخارجہ کا خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوماہرین نے شاہ محمود قریشی کو 5 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرور پڑھیں: اسلام آباد ،کورونا وائرس کے باعث
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:07:12