سری نگر میں کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس Srinagar OccupiedKashmir CoronaVirusUpdates Covid19 Coronaviruspatient Corona Kashmir WHO MushaalMullick MirwaizKashmir PMOIndia WHO ForeignOfficePk Masood__Khan UN amnesty
پایا جاتا ہے۔سری نگر کے ضلعی مجسٹریٹ شاہد چودھری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے سری نگر شہر میں نقل و حمل پر پابندی نافذ کی گئی ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں میڈیکل ٹیمیں تعینات کی گئیں ہیں۔ انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات کر رکھے ہیں۔ براہ کرم گھر پر ہی رہیں۔جبکہ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر نے کشمیر کے اندر ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس کے ساتھ ہی باہر سے پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی آمد پر بھی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔وادی میں سڑکوں پر...
فوجی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے تاکہ ٹریفک اور لوگوں پر نظر رکھی جاسکے۔صرف سرکاری ملازمین ، میڈیا والوں کو کہیں بھی جانے کی اجازت ہے۔یہ بھی ضروری ہے کہ ان کے پاس درست شناختی کارڈ موجود ہو۔انتظا میہ نے وا دی بھر کے تمام سینما گھروں کو بند اور جموں اور وادی میں تمام آنگن واڑی سینٹروں کو بھی ماہ رواں کی 31 تاریخ تک بند کیا ہے۔ انتظامیہ نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے احتیاطی تدابیر کے تحت سبھی سرکاری ملازمین کو ہدایات دیں ہیں کہ وہ متبادل ایام میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 382 ہوگئی، مردان میں لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، کراچی ایکسپو سینٹر میں 10 ہزار مریضوں کا اسپتال بنانے کا اعلان
مزید پڑھ »
کراچی،ہسپتال میں زیرعلاج 18 ماہ کے بچے میں کورونا کی تصدیقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے شہریوںسے بھرپور
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطلکورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطل Pakistan CoronaVirus KPK PolioCampaign Postponed pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ’مجبوری کے تحت اسلامی احکامات میں رعایت آ جاتی ہے‘سعودی عرب اور کئی دیگر ممالک میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور یہاں تک کہ عمرے تک کو بھی موقوف کر دیا گیا ہے مگر پاکستان میں اب تک مساجد میں نماز کی ادائیگی جاری ہے۔
مزید پڑھ »