اس ملک میں ہونے والی ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہیں
20 مارچ کی صبح تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 532 تک جا پہنچی تھی جس میں سے ایک لاکھ سے زائد مریضوں کا تعلق صرف یورپی ممالک سے تھا۔
کورونا وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور امریکی صحت سے متعلق اداروں سمیت کورونا وائرس سے متعلق کام کرنے والے دیگر عالمی اداروں کے مشترکہ آن لائن میپ کے مطابق 20 مارچ کی صبح تک یورپ میں وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو چکی تھی۔ اسپین اور اٹلی کی طرح یورپ کے دیگر ممالک میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور جرمنی جرمنی 15 ہزار 320 مریضوں کے ساتھ یورپ کا تیسرا بڑا متاثر ملک بن چکا ہے۔
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 20 مارچ کی صبح تک 10 ہزار 30 تک جا پہنچی تھی جس میں سے 6 ہزار کے قریب ہلاکتیں صرف یورپ میں ہوئیں جن میں سے 3400 سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ اٹلی سرفہرست تھا۔اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 833 تک جا پنچی تھی، اسی طرح فرانس میں 372 اور برطانیہ میں 137 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: سعودی عرب میں مختلف زبانوں میں آگاہی مہم شروعریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا سے مقامی و غیر ملکی شہریوں کو بچانے کےلیے پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیاکورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا CoronaVirusChallenge narendramodi PMOIndia Country Curfew Announced COVID19
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بنگلہ دیش میں 25 ہزار مسلمان دعا کیلئے جمع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بنگلہ دیش میں 25 ہزار مسلما نوں کا اجتماعکورونا وائرس: بنگلہ دیش میں 25 ہزار مسلما نوں کا اجتماع CoronaVirusChallenge Bangladesh Thousands Muslims Gathering
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، مردان کی یوسی منگا میں نہ کوئی آسکتا ہے اور نہ کوئی باہر جاسکتا ہے
مزید پڑھ »