کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا

وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے بعد شاہ محمود قریشی بھی ایران کے حق میں بول پڑے،دنیا سے بڑا مطالبہ کر دیا

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ کم تنخواہ دار،چھوٹے اوردرمیانے درجے کمزور اورمحنت طبقہ کو تحفظ دینا ہے ،تنخواہ داروں ،شعبہ بیمہ کو بچانا،سماجی تحفظ یقینی بنانا ہے ہمیں بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانااورروزگار کو تحفظ دینا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ عام دستیاب دوا کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟کورونا وائرس: کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟اگر آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے تو آپ کو فوری طور پر احتیاطی تدابیر اپنانی ضروری ہیں۔۔۔ بلڈ گروپ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکمکورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے معمولی جرائم والے قیدیوں کو
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویکورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:19:51