اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے معمولی جرائم والے قیدیوں کو
ضمانتی مچلکوں پررہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل سے معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیاکہ قیدیوں سے متعلق...
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جب غیر ضروری حراست میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے بھی بوجھ بڑھتا ہے،بہت سے کیسز ایسے آئے ہیں جن کے ملزمان کو جیل تک نہیں پہنچایا جانا چاہیے، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ جیلیں پہلے ہی گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی ہیں، خدانخواستہ کسی جیل میں کورونا پھیل گیا تو وہ اس کو روکنا مشکل ہو جائے گا۔وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل نے کہاکہ جو قیدی جیل سے رہا ہوتے ہیں ان کی سکریننگ کی جانی چاہیے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ جن قیدیوں کی سزا کم رہ گئی ہے ان کو بھی رہا کیا جا سکتا...
عدالت نے 7 سال سے کم سزاوالے معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کورہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے علاج کے لیے مؤثر دوا دریافت؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
یہ عام دستیاب دوا کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟اگر آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے تو آپ کو فوری طور پر احتیاطی تدابیر اپنانی ضروری ہیں۔۔۔ بلڈ گروپ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے خطرات، جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مہم معطل کردیلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر میں مایوسی تھی۔ ہم ملک بھر میں کرونا آگاہی مہم چلائیں گے۔ انہوں نے حکومت کو جماعت اسلامی اور الخدمات فاؤنڈیشن کے تمام ہسپتال عوامی خدمت کے لئے استعمال کرنے کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »