ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates
کورونا وائرس کے خوف سے يوروکپ ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور کوپا امریکا کپ کو 2021 تک ملتوی کردیا گیا، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ بھی ستمبر تک مؤخر کردیا گیا جبکہ امریکی باسکٹ بال پلیئر کیون ڈیورانٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے کھيلوں کی دنیا بھی بری طرح متاثر ہوگئی ہے، يورو کپ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کو ایک سال کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ جون جولائی میں کولمبیا اور امریکا میں ہونے والے کوپا امریکا کپ کو بھی آئندہ سال تک کیلئے مؤخر کردیا گیا۔ مئی میں ہونے والے سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کو بھی ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔ امریکی باسکٹ بال پلیئر کیون ڈیورانٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔
روس میں انٹرنیشنل چیس ٹورنامنٹ میں کھلاڑی ہرچال سے پہلے سینی ٹائزر کا استعمال کررہے ہیں جبکہ منتظمین نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے یا نہ ملانے کا اختیار کھلاڑیوں کو دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بند Coronavirus Philippine Closed Markets
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازاروں کو بند کردیا۔ فلپائن مارکیٹس کو بند
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افراد ہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اب تک اس بیماری کا علاج کیسے کیا جارہا ہے؟
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف مسلم ممالک کے اقداماتچین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں دیگر ممالک
مزید پڑھ »