کورونا وائرس کے بارے میں بالآخر مریم نواز بھی بول پڑیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے بارے میں بالآخر مریم نواز بھی بول پڑیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف

ہر سطح پر لڑنے کی ضرورت ہے۔مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔ ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرنے کے کیساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرنی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس موذی وبا سے محفوظ رکھے۔ پاکستان کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ کرونا وائرس حقیقت میں انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ادھر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کرونا سے ملک میں ہونے والی دو ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی...

اپوزیشن لیڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر دے۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر سخت تشویش ہے۔ کرونا کے ٹیسٹ کے مہنگے ہونے کی عوامی شکایات کا نوٹس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وفاق، صوبے، ضلع اور تحصیل کی سطح پر عوام کو ٹیسٹ اور علاج کیلئے اشتہاری مہم چلائی جائے۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے کی حفاظت کیلئے حفاظتی لباس، ضروری سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ حکومت میڈیا کو چھوڑ کر زمین پر عملی اقدامات پر توجہ مرکوز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس نے ساڑھے آٹھ کروڑ طلباء کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئےکرونا وائرس نے ساڑھے آٹھ کروڑ طلباء کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئےکرونا وائرس نے ساڑھے آٹھ کروڑ طلباء کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئے Coronavirus CoronavirusPandemic Covid19 Worldwide DeadlyVirus Education SchoolsClosure Students SchoolClosed UN UNHumanRights MFA_China StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات، جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مہم معطل کردیکرونا وائرس کے خطرات، جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مہم معطل کردیلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر میں مایوسی تھی۔ ہم ملک بھر میں کرونا آگاہی مہم چلائیں گے۔ انہوں نے حکومت کو جماعت اسلامی اور الخدمات فاؤنڈیشن کے تمام ہسپتال عوامی خدمت کے لئے استعمال کرنے کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کے لیے مؤثر دوا دریافت؟ - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے علاج کے لیے مؤثر دوا دریافت؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویکورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

یہ عام دستیاب دوا کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:07:01